اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 بشریٰ بی بی کو بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیاگیا

 بشریٰ بی بی کو بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیاگیا

بشریٰ بی بی کو بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیاگیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو کیمپ جیل بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کئے تھے جس پر انہیں اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔ یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی رہائش گاہ بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا حکومتی نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دے کر اسے کالعدم قرار دے دیاتھا اور بشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم جاری کیا تھا، عدالت میں جیل حکام نے جیل میں گنجائش نہ ہونے اور سکیورٹی ایشو کی وجہ سے بشریٰ بی بی کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کا مؤقف اختیار کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481