اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بانی پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار

بانی پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار

 

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کردیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ملاقاتوں کی فراہم کردہ فہرست میں شیر افضل کا نام نہیں تھا، آج کی ملاقاتوں کی فہرست بانی پی ٹی آئی کی جانب سے فراہم کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں قید ہیں، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے پہلے سے فہرست فراہم کی جاتی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481