اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن تقریب

پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن تقریب

 

پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں مختلف کورسزکی گریجویشن تقریب ہوئی، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

پاک فوج کے شعبہ تعقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو بھی اس موقع پر موجود تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مہمان خصوصی آرمی چیف کا استقبال ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 144 ایوی ایشن کیڈٹس، ایک جنٹلمین کیڈٹ اور 4 نیول کیڈٹس نے گریجویشن مکمل کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مہمان خصوصی نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بہترین کارکردگی پر اعزازی شمشیر ایوی ایشن کیڈٹ اسکواڈرن انڈر آفیسر جنید ملک نے حاصل کی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481