اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نان بائی ایسوسی ایشن کا 8 مئی کو شٹر ڈاؤن کا اعلان

نان بائی ایسوسی ایشن کا 8 مئی کو شٹر ڈاؤن کا اعلان

نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شٹر ڈاؤن کا اعلان کردیا۔

صدر آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے لاہور ہائیکورٹ میں انصاف مانگا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ آٹا سستا ہوا ہے روٹی 16 روپے کی کردی، نان کیسے سستا کریں؟

انہوں نے کہا کہ حکومت زمینی حقائق مد نظر رکھ کر ریٹ لسٹ جاری کرے۔

ایسوسی ایشن کے عہدیدار آفتاب گل کا کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف دینے کےلیے تیار ہیں مگر حکومت ہماری بات تو سنے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481