اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بہاولپور،سی ٹی ڈی اور دہشگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک

بہاولپور،سی ٹی ڈی اور دہشگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک

 

 

 

بہاولپورمیں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں زیرحراست کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔

 

لاہور سے ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دونوں دہشت گردوں کو حاصل پور سے ایک قتل کی تفتیش کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ ہلاک دہشت گردوں کا نیٹ ورک ریاض حسین پیرزادہ کے قتل کی منصوبہ بندی کر چکا تھا۔

 

ترجمان کے مطابق  دہشت گرد عدیل عرف سیف اللہ خراسانی اور زین عرف اسد اللہ خراسانی کو نشاندہی کے لیے لے جایا جا رہا تھا۔

 

ترجمان کے مطابق  نشاندہی کے لیے لے جاتے ہوئے ہلاک دہشت گردوں کے ساتھیوں نے گھات لگا کر فائرنگ کی۔

 

ترجمان کے مطابق فائرنگ کرنے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481