اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نوشہرہ ورکاں میں تیز بارش،50 بھیڑیں ہلاک

نوشہرہ ورکاں میں تیز بارش،50 بھیڑیں ہلاک

نوشہرہ ورکاں میں تیز بارش اور آندھی سے برآمدے کی چھت گرنے سے 50 بھیڑیں مر گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق نوشہرہ ورکاں میں تھانہ تتلے عالی کے نواحی گاؤں مرالیوالہ کے رہائشی ادریس گجر، افتخار گجر اور آصف گجر بھڑیں چروا رہے تھے کہ تیز بارش اور آندھی کی وجہ سے برآمدہ گرنے سے 50بھیڑیں مرگئیں
اورآصف نامی چرواہے کی ٹانگ ٹوٹ گئی ،بھیڑوں کی مالیت لاکھوں روپے میں بتائی جاتی ہے

ریسکیو ٹیمیں اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی چرواہے کی فسٹ ایڈ دینے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481