اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حافظ آباد: ایم این اے سائرہ افضل تارڑ کے والد انتقال کرگئے

حافظ آباد: ایم این اے سائرہ افضل تارڑ کے والد انتقال کرگئے

حافظ آباد سے پاکستان مسلم لیگ ن کی خاتون رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد انتقال کر گئے۔
سائرہ افضل تارڑ کے والد میاں افضل حسین تارڑ سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری تھے اور ماضی میں 2 بار ایم این اے رہ چکے ہیں۔
مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں کولو تارڑ میں ادا کی جائے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481