Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

logo

 

می شَوَد : ہو جاتا ہے

پردهٔ چَشمَم : میری آنکھ کا پردہ

پَرِ کاهی/پرِ کاہے : گھاس کا ایک تنکا

گاهی/ گاہے: کبھی کبھی

دیده ام : میں دیکھ لیتا ہوں

هر دو جہاں را: دونوں جہانوں کو

به نگاهی گاهی: کبھی ایک نگاہ میں

وادیِ عشق : عشق کی وادی

بسی دور و درازست:  بس بہت دور دراز ہے

ولی/ولے : لیکن

طی شَوَد/ طے شود : طے ہو جاتا ہے

جادهٔ صد سالہ : سو سال کا فاصلہ، سو سال میں طے ہونے والا راستہ

به آهی گاهی: کبھی ایک آہ سے

در طلب: طلب میں

کوش: کوشش کر

و مده: اور نہ دے ، نہ چھوڑ

دامنِ امید : امید کا دامن

ز دست : ہاتھ سے

دولتی هست: دولت ہوتی ہے

که یابی : کہ مل جاتی ہے

سر راهی گاهی: راستے کے کنارے کبھی کبھی

 

بندے کی کیفیات و حالات میں کمی بیشی لگی رہتی ہے۔ کبھی بندہ حالت قبض میں ہوتا ہے تو کبھی حالت بسط میں۔۔ جیسے علامہ اقبال نے ایک اور جگہ فرمایا تھا،،

گاہ مِری نگاہِ تیز چِیر گئی دلِ وُجود
گاہ اُلجھ کر رہ گئی، میرے توہّمات میں

عشق کی منزل یعنی قرب الٰہی اگرچہ مشکل ہے لیکن اگر توفیق شامل حال ہو تو ایک آہ میں فاصلے طے ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔

جو بھی حالات ہوں کوشش ترک نہیں کرنی چاہیے بلکہ جہاد جاری رہنا چاہیے۔  کبھی کبھی سر راہ چلتے چلتے دولتِ تقرّب عطا ہو جاتی ہے ۔

 

جمیل الرحمان عباسی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481