اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان

فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان

 

اسلام آباد(اُمت نیوز) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کے امکان ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے انکو دوبارہ شامل کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور اگلے ہفتے فواد چودھری کی بانی چئیرمین سے ملاقات متوقع ہے۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق فواد چودھری کو پارٹی میں اہم ذمہ داری بھی سونپی جانے کا امکان ہے، پارٹی قیادت نے بھی فواد چودھری کی واپسی کی حمایت کر دی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481