اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔

ڈپٹی گورنر ریاض ریجن شہزادہ محمد بن عبد الرحمان نے ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔

اس موقع پر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر اور دیگر سفارتی عملہ بھی وزیراعظم شہباز شریف کے استقبال کیلئے موجود تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481