اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک

 

سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں 11 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشنز خفیہ معلومات پر کئے گئے، ڈی آئی خان میں فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعد 10 دہشتگرد مارے گئے، شمالی وزیرستان میں مقابلے میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا، ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق علاقہ مکینوں نے کارروائیوں کو سراہا، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481