اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے خلاف انکوائری شروع

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے خلاف انکوائری شروع

 

افواج پاکستان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کیخلاف سنگین الزامات پر انکوائری شروع کردی۔

 

اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی کی سربراہی ایک میجر جنرل کریں گے،

 

پاک فوج نے خود احتسابی کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے انکوائری کرنے کا فیصلہ کیا۔

 

واضح رہے کہ فیض حمید کیخلاف انکوائری نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملے پر شروع کی گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481