اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن 18 اپریل کو حلف اٹھائیں گے

نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن 18 اپریل کو حلف اٹھائیں گے

نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن 18 اپریل کو حلف اٹھائیں گے ۔

ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کہتے ہیں کہ نو منتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا حلف امارات 18 اپریل کو ج جماعت اسلامی پاکستان کے ہیڈ کوارٹر منصورہ لاہور میں ہوگا، تقریب کا آغاز بعد از نماز مغرب ہوگا،جب کہ حافظ نعیم الرحمان بڑی تقریب میں امارات کا حلف لیں گے۔

قیصر شریف کا کہنا ہے کہ امیر جماعت اسلامی کی حلف کی تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے افراد شریک ہوں گے جبکہ نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا تین روزہ اجلاس منصورہ میں طلب کر لیا ۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 19تا21 اپریل منصورہ میں منعقد ہوگاجس کی صدارت حافظ نعیم الرحمان کریں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481