اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بونیر،شہید اہلکار فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

بونیر، شہید اہلکار فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسروں، جوانوں، لواحقین اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ بونیر آپریشن میں شہید ہونے والے اہلکار مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک کر دیئے گئے۔

 

 

آئی ایس پی آر کے مطابق لانس حوالدار مدثر محمود راولپنڈی اور حسیب جاوید کی پونچھ آزاد کشمیر میں تدفین کی گئی۔

 

نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسروں، جوانوں، لواحقین اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شہدا کی قربانیاں دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارے عزم کو تقویت دیتی ہیں، مسلح افواج ملک سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481