اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایران کا اسرائیل پرحملہ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

ایران کا اسرائیل پرحملہ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا۔

اسرائیل کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستانی وقت کے مطابق رات 1 بجے ہو گا،اسرائیل نے صدر سلامتی کونسل کو خط میں کہا ہے کہ ایران کا حملہ عالمی امن،سکیورٹی کے لیے بڑا خطرہ ہے۔

ایران نے جوابی خط میں کہا کہ ایران کا اقدام عالمی قوانین کے عین مطابق تھا۔

واضح رہےکہ ایران نےدمشق میں ایرانی قونصل خانے پرحملے کا جواب دے دیا ہے،ایران نے اسرائیل پرڈرون اورکروز میزائلز سےحملے کیےہیں، 50 فیصد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481