اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج

عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج

عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج

 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اڈیالہ جیل جانے والی سڑک بند کر دی گئی۔

احتجاجی مظاہرے کی قیادت پی ٹی آئی رہنما سمابیہ طاہر نے کی۔

پولیس نے مظاہرین کو جیل کے مرکزی دروازے پر جانے سے روک دیا۔

مظاہرین نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے نعرے لگائے، جیل کالونی گیٹ سے آگے کی اجازت نہ دینے پر مظاہرین منتشر ہو گئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481