اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آرمی چیف کی جانب سےقومی ٹیم کیلئے آرمی ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام

آرمی چیف کی جانب سےقومی ٹیم کیلئے آرمی ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام

آرمی چیف کی جانب سےقومی ٹیم کیلئے آرمی ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے آرمی چیف کی جانب سے آرمی ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کےارکان نے کاکول میں فیزیکل ٹریننگ مکمل کی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اوربورڈکےدیگرحکام نے کھلاڑیوں کے ہمراہ افطار ڈنر میں شرکت کی

آرمی چیف نے قومی ٹیم کےکھلاڑیوں کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دوسری جانب قومی کرکٹرز نے بھی کاکول میں تربیت کےموقع کی فراہمی پرآرمی چیف سے اظہارتشکر کیا اور کھیلوں کے فروغ کےلیے پاک فوج کے کردار کو بھی سراہا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481