اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ

شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔

شاہد خاقان عباسی الیکشن کمیشن پہنچ گئے جہاں انہوں نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی۔ انہوں نے درخواست کے ساتھ مطلوبہ دستاویزات بھی جمع کرادیں۔

شاہد خاقان عباسی نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لئے الیکشن کمیشن کو تمام مطلوبہ دستاویز فراہم کردی ہیں، الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق سیاسی جماعت رجسٹر کروارہے ہیں، آئندہ انتخابات میں نئی سیاسی جماعت کے تحت الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481