اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ملٹری کورٹس سے سزا پانے والے 20 افراد رہا،تفصیلات سامنے آ گئیں

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت دے دی

ملٹری کورٹس سے سزا پانے والے بیس افراد کی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئی.

اِن بیس افراد کوچھ اور سات اپریل کو رہا کیا گیا

ان تمام افراد کو ملٹری کورٹس نے ایک سال کی سزا سنائی تھی. ذرائع کے مطابق یہ وہ لوگ تھے جو کم درجے کی قانونی خلاف ورزی اور جرم میں مُلوث تھے

سپریم کورٹ کی ہدایت اورانسانی ہمدردی کی بنیاد پر چیف آف آرمی سٹاف نے عید الفطر سے پہلے ان کی باقی ماندہ سزا کو قانون کے مطابق معاف کر دیا

یہ افراد اب تک نو سے دس ماہ کی سزا کاٹ چکے ہیں جن کی تفصیلات درج ذیل  ہیں:

۱- محمد ادریس ولد محمد شریف ساکن راولپنڈی
۲- اسواد راجپوت ولد محمد اجمل، ساکن راولپنڈی
۳- نادر خان ولد محمد اسرار خان، ساکن راولپنڈی
۴- شہریار ذوالفقار ولد ذوالفقار احمد، ساکن راولپنڈی
۵- لال شاہ ولد جہان زیب، ساکن راولپنڈی
۶- عبد الرحمان ولد مشتاق احمد، ساکن راولپنڈی
۷- محمد فیصل ولد محمد اشرف، ساکن راولپنڈی
۸- یاسر امان ولد امان اللہ ساکن راولپنڈی
۹- فیصل ارشاد ولد ظفر احسن ساکن لاہور
۱۰۔ حسن شاکر ولد شاکر حسین ساکن لاہور
۱۱- عبداللہ عزیز ولد عزیز الرحمان ساکن لاہور
۱۲- محمد انس ولد محمد ریاض ساکن گوجرانوالہ
۱۳- عبد الجبار ولد عبد الستار ساکن گوجرانوالہ
۱۴- عبد الستار ولد محمد سرور ساکن گوجرانوالہ
۱۵- محمد راشد ولد غلام حیدر ساکن گوجرانوالہ
۱۶- راشد علی ولد لیاقت علی ساکن گوجرانوالہ
۱۷- عمر محمد ولد پیندا رحمان ساکن دیر
۱۸ خلمات خان ولد نیاز محمد ساکن دیر
۱۹- اعجاز الحق ولد فاروق ساکن دیر
۲۰- شاہ زیب ولد علی حیدر ساکن مردان


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481