اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خضدار میں زور دار بم دھماکا،2 افراد جاں بحق

خضدار میں زور دار بم دھماکا،2 افراد جاں بحق

خضدار میں زور دار بم دھماکا،2 افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع خضدار میں زور دار بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی ہو گئے۔
ڈپٹی کمشنر خضدار عارف زرکون کا کہنا تھا کہ بم دھماکہ کاروباری مرکز عمرفاروق چوک کے قریب ہوا ،دھماکہ میں دو افراد جاں بحق اور دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں میں ایک خاتون بھی شدید زخمی ہے،ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ بم موٹرسائیکل میں نصب تھا، زخمیوں اور جاں بحق کوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481