Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری کے ضیاءاعوان دوران اعتکاف سجدے میں رب کے حضور پیش

مری کے ضیاءاعوان دوران اعتکاف سجدے میں رب کے حضور پیش

مری میں رواں ماہ رمضان المبارک میں یہ دوسرا واقعہ ہے کہ نماز کی ادائیگی کے دوران روح پرواز کرگئی

نیومری یوسی چاریان سکاری کے رہائشی ضیاء احمد اعوان جو بنی گالہ اسلام آبادکی ایک مسجد میں اعتکاف بیٹھے ہوئے تھے کہ نماز فجر کی نماز کے دوران سجدے کی حالت میں اپنے مالک حقیقی سے جاملے۔

مرحوم کی نماز جنازہ ڈھوک جیلانی بہارہ کہو میں ادا کرنے کے بعد انہیں سپرخاک کردیا گیا ۔نماز جنازہ میں قاری عبدالرحمن سیالوی قاری عبدالمسجود سیالوی مقدم ویلفئیرفاؤڈیشن اور جبل رحمت کے عہدہ دران قریبی عزیزواقارب کے علاوہ مری نیومری کوٹلی ستیاں راولپنڈی اسلام آباد کےکثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت اور درجات بلندی کے لیئے دعا کی۔

اس سے قبل مری جھیکا گلی میں بھی ایک شخص اسی ماہ رمضان میں نماز ظہر کی ادائیگی کے دوران فوت ہوگیا تھا ۔مرحوم ملک محمد ضیاء اعوان صوبیدار(ر) ملک محمد ظہور ڈاکٹر محمد شکور علوی اور حکیم ملک محمد وحید مری مال روڈ والےالمشہور عارف یونانی دواخانہ کے بہنوئی ،ٹیچر ملک محمد عابد علوی کے پھوپھی زاد بھائی اور ملک محمد حیدر اعوان کے والد محترم تھے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481