اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ سےڈی ایس پی اور ایک اہلکار شہید

لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ سےڈی ایس پی اور ایک اہلکار شہید

 

لکی مروت میں منجیولا چوک کے قریب دہشت گردوں کی پولیس گاڑی پر فائرنگ سے ڈی ایس پی گل محمد خان اور ایک اہلکار شہید ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا جس کو نورنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481