اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ممتاز عالم دین ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ممتاز عالم دین ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ممتاز عالم دین مولانا محمد یعقوب بلوچستان کے علاقے جوجکی کے مقام پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

تفصیلات کے مطابق 25 رمضان المبارک ختم القرآن کے سلسلے میں دالبندین آنے کے بعد تفتان جاتے ہوئے جوجکی کے مقام پر گاڑی الٹنے سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، دیگر زخمیوں کو دالبندین پرنس فہد ہسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد ڈسچارج کردیاگیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481