اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بشریٰ بی بی کی صحت تسلی بخش قرار، سلو پوائزن کے کوئی شواہد نہیں ملے

بشریٰ بی بی کی صحت تسلی بخش قرار، سلو پوائزن کے کوئی شواہد نہیں ملے

 

اسلام آباد: پمز اسپتال کے سینئرز ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کے دوران بشریٰ بی بی کو سلو پوائزن دینے کے کوئی اثرات سامنے نہیں آئے۔

 

 

تفصیلات کے مطابق بشری بی بی کی طعبیت ناسازی اور پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے سلو پوائزن دینے کے الزام پر پمز ہسپتال سے چار سئینر ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے بشرع بی بی کا میڈیکل چیک اپ کیا۔

 

ڈاکٹرز نے رپورٹس کے مشاہدے کے بعد بتایا کہ بشری  بی بی کے خون میں کسی بھی سلو پوائزن کے اثرات نہیں ملے اور نہ ہی باتھ روم کلینر کے شواہد ملے ہیں۔

پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی چار رکنی ٹیم نے بشری بی بی کی صحت کو بھی تسلی بخش قرار دے دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481