Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آزادی مارچ ،عمران خان ،شیخ رشید کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ

آزادی مارچ ،عمران خان ،شیخ رشید کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ

 

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف آزادی مارچ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے حوالے سے درج مقدمے کا معاملہ، بانی پی ٹی آئی و دیگر شریک ملزمان کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ 6 جون کو سنایا جائے گا ۔
ڈسٹرکٹ کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر ملزمان کی بریت کے سے کیس کی سماعت مکمل ہوگئی ۔بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف آزادی مارچ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے حوالے سے درج مقدمے کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ۔

بانی پی ٹی آئی و دیگر شریک ملزمان کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ 6 جون کو سنایا جائے گا،عدالت کا کہنا ہے کہ شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان کی جانب سے بھی بریت کی درخواست آئی ہے ۔جج ملک عمران نے کہا ہے کہ تمام درخواستیں اکھٹی سن کر فیصلہ کریں گے ۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 6 جون تک ملتوی کر دی۔

عدالت نے دلائل سننے کے بعد بانی پی ٹی آئی سمیت شریک ملزمان کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481