اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عیدی کیلئے بھکاری اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے

عیدی کیلئے بھکاری اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے

عید سے قبل بھکاریوں نے بیرونِ ملک سے آنے والے مسافروں سے عیدی طلب کرنے کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ کا رخ کر لیا ہے۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیشہ ور گداگروں کا سیزن عروج پر ہے۔

عید کے موقع پر بھکاری وزیٹر کا بھیس بدل کر ایئرپورٹ میں داخل ہو جاتے ہیں، گداگروں میں زیادہ تعداد خواتین پر مشتمل ہے۔

سی اے اے حکام کے مطابق سی اے اے ویجیلینس گداگروں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے، 130سے زائد گداگروں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا جا چکا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481