اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ججز کو دھمکی آمیز خطوط کا مقدمہ درج

ججز کو دھمکی آمیز خطوط کا مقدمہ درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر تھانہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقدمہ ڈاک وصول اور ڈسپیچ کرنے والی برانچ کے کلرک قدیر احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

ایف آئی آر کے متن میں تحریر ہے کہ یکم اپریل کو موصول ڈاک کو آج نائب کے ذریعے تقسیم کرنے بھیجا، آٹھ لفافے جج صاحبان کے پی ایس کو وصول کروائے۔

ایف آئی آر کے متن میں تحریر کیا گیا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت دیگر جج صاحبان کے نام لیٹرز تقسیم کروائے، 4 لفافے کھولے گئے جن میں سفید پاؤڈر کی آمیزش پائی گئی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481