اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ججز کے الزامات کا ازخود نوٹس،سماعت کیلیے سات رکنی لارجر بینچ تشکیل

ججز کے الزامات کا ازخود نوٹس،سماعت کیلیے سات رکنی لارجر بینچ تشکیل

 

 

 

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے آئی ایس آئی پر الزامات پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے معاملہ سماعت کے لیے مقرر کردیا جس کے لیے سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔

 

 

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چھ ججز کے الزامات پر مبنی خط کا نوٹس لیتے ہوئے درخواست سماعت کے لیے مقرر کردیا جس کے لیے سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔

 

بینچ میں جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس منصور علی شاہ، یحییٰ خان آفریدی، جمال خان مندوخیل اور دیگر شامل ہیں جب کہ چیف جسٹس بینچ کے سربراہ ہیں۔ سات رکنی لارجر بینچ بدھ کو ساڑھے گیارہ بجے معاملے کی سماعت کرے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481