اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

یکم سے 8 اپریل تک تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

یکم سے 8 اپریل تک تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

 

تفصیلات کے مطابق صوبے کے ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے یکم اپریل سے 8اپریل تک موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔اس کے بعد 9اپریل سے ممکنہ طور پر عید الفطر کی چھٹیاں شروع ہو رہی ہیں جو ہفتہ بھرجاری رہیں گی۔

 

اس طرح خیبرپختونخوا کے طالب علموں کو مسلسل 14چھٹیاں ہو رہی ہیں۔ موسم بہار کی چھٹیوں کیلئے جاری کئے گئے

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام پرنسپلز، ہیڈ ٹیچرز اور کلیریکل سٹاف موسم بہار کی چھٹیوں میں نئے بچوں کے داخلے اور مفت کتابوں کی تقسیم کیلئے اپنے اداروں میں حاضر رہیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481