اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایبٹ آباد،زہریلے سیب کھانے سے 2 بچے جاں بحق،4 کی حالت تشویشناک

چمنکہ،زہریلے سیب کھانے سے 2 بچے جاں بحق،4 کی حالت تشویشناک

ایبٹ آباد کے ​تھانہ حویلیاں کی حدود گاؤں چمنکہ میں زہریلے سیب کھانے سے 2 بچے جاں بحق 4 کی حالت تشویش ناک۔ ذرائع کے مطابق میندار نےجنگلی سوروں کو مارنے کے لٸےسیبوں پر زہر لگایا تھا۔ مدرسے سے واپسی پر کھیتوں سے سیب آٹھا کرکھانے سے بچوں کی حالت غیر ہوگئی جس کے نتیجے میں سات سالہ شہزادی اور پانچ سالہ افنان جان بحق جبکہ 7 سالہ روہاب 5 سالہ ساحل 6 سالہ حورین 5 سالہ ماریہ کو تشویش ناک حالت میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے پیڈز وارڈز میں منتقل کر دیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481