اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بارش کے باعث کمرے کی چھت گرنے سے 5 مزدور جاں بحق

بارش کے باعث کمرے کی چھت گرنے سے 5 مزدور جاں بحق

بارش کے باعث کمرے کی چھت گرنے سے 5 مزدور جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  مقامی مزدوروں کا کہنا ہے کہ مزدور رات کو کانکنی کرنے کے بعد صبح کان سے نکل کر کمرے میں سورہے تھے
جاں بحق مزدوروں میں عنایت اللہ ولد موسی جان قوم کاکڑ سکنہ کان میترزئی، ابراہیم ولد سراج الدین قوم کاکڑ سکنہ ژوب،   ولی ولد عبداللہ جان ، صدرالدین ولد ناصر، ظفور ولد میجر اقوام موسی خیل ساکنان ضلع موسی خیل شامل ہیں۔
مائینز ذرائع کے مطابق کمرے میں موجود پانچوں مزدور موقع پر ہی دم توڑ گئے، اطلاع پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔
لاشوں کو ہسپتال پہنچا کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481