Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ماسکو حملے کے ذمہ دار تین ملک ہیں.روس کا دعویٰ

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 30 افراد ہلاک

روس نے امریکہ، برطانیہ اور یوکرین کو حملے کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔

اور بتایا ہے کہ ماسکو میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں  ملوث تمام گرفتار ملزم تاجکستان کے شہری ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ تاجکستانملزمان  تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے کے نواحی علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔

روسی حکام کے مطابق گرفتار مشتبہ افراد میں سے فریدونی شمس الدین کا تاجکستان میں موجود گھر سیل کر دیا گیا ہے، بیکری ملازم فریدونی 6 ماہ پہلے روس آیا تھا اور باقاعدگی سے رقم گھر بھیجتا تھا۔

روسی خفیہ ایجنسی کے تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے پیچھے ممکنہ طورپر امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں، حملہ آور حملے کے بعد یوکرین فرار ہونا چاہتے تھے۔واضح رہے کہ چند روز قبل روس کے دارالحکومت ماسکو کے کراکس ہال میں 4 دہشتگردوں نے حملہ کر دیاتھا، حملے کے نتیجے میں 139 افراد ہلاک جبکہ 182 افراد زخمی ہوئے تھے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481