اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت پنجاب کے 7 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی،محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت پنجاب کے 7 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔

بلامقابلہ سینیٹر بننے والوں میں پی ٹی آئی یہ سنی اتحاد کونسل کے راجہ ناصر عباس اور حامد خان بھی شامل ہیں.

مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے والوں میں پرویز رشید، طلال چوہدری، احد چیمہ اور ناصر محمود شامل ہیں۔

اس کے علاوہ 5 امیدواروں نے اپنے کاغذات واپس لے لیے تھے جس کے بعد 7 جنرل نشستوں پر 7 امیدوار ہی میدان میں رہ گئے تھے۔

جن امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لیے ان میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ سے تعلق رکھنے والے ولید اقبال، شہزاد وسیم ، اعجاز منہاس، مصدق ملک اور عمر چیمہ شامل ہیں.

سینیٹ، سوشل میڈیا پر فوج مخالف پروپیگنڈا کیخلاف قرار داد منظور

سینیٹ آف پاکستان کا اندرونی منظر

7 senators of Punjab including Mohsin Naqvi elected uncontested, محسن نقوی سمیت7سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481