اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چھ ججز کے خط پر فل کورٹ اجلاس شروع

سپریم کورٹ کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر ازخود نوٹس نہ لینےکا فیصلہ

عدلیہ کے معاملات میں مبینہ مداخلت کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس شروع ہو گیا۔

فل کورٹ اجلاس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کر رہے ہیں۔اجلاس شام چار بجے طلب کیا گیا تھا۔۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر اٹارنی جنرل آف پاکستان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سے ملاقات کی تھی جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر غور کیا گیا ۔
بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ ججز کا خط کا معاملہ سنجیدہ ہے جس کی لازمی طور پر تحقیقات ہونی چاہیے۔

59ba2802 57f1 44c2 95ff 5e1a5d3da036
ادھر پاکستان بار کونسل نے بھی ججز کے خط کے بعد پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال پر پانچ اپریل کو اپنی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں ائندہ کے لائ عمل پر غور کیا جائے گا۔

The full court session started on the letter of six judges,چھ ججز کے خط پر فل کورٹ اجلاس شروع


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481