اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جوڈیشل کمیشن کی سندھ ہائیکورٹ کے 6 ججز کو مستقل کرنے کی سفارش

جوڈیشل کمیشن کی سندھ ہائیکورٹ کے 6 ججز کو مستقل کرنے کی سفارش

 

جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے 6 ججز کو مستقل کرنے کی متفقہ طور پر سفارش کر دی۔

جوڈیشل کمیشن نے 6 ججز کی مستقلی کا معاملہ حتمی منظوری کے لئے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھجوا دیا، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں ہوا۔

اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور کیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481