اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

 

 

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے، اسلام آباد میں بلا اجازت منعقد ہونے والے اجتماع کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق مظاہرین نے ہائی سکیورٹی زون میں داخل ہونے کی کوشش کی اور پولیس پر پتھراؤ کیا، مظاہرین نے شہریوں کی آمدورفت کے راستے مسدود کردیئے تھے، مظاہرین کے پتھراؤ سے کانسٹیبل نعمان زخمی ہوا۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے مزید بتایا کہ بلا اجازت اجتماع اور عوامی شاہراہوں کو مسدود کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جا سکتی، کسی بھی غیر معمولی سرگرمی کی اطلاع پکار 15 یا آئی سی ٹی 15 ایپ پر دیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481