اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نوابشاہ،زمین کے تنازع پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق

نوابشاہ،زمین کے تنازع پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق

نوابشاہ میں فائرنگ کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور دس سے زائد زخمی ہو گئے۔

فائرنگ کا افسوسناک واقعہ زمین کے تنازع پر پیش آیا۔

دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 7 قیمتی جانے ضائع ہوگئیں۔

واقعہ میں ہلاک افراد کی لاشوں اور زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481