اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عیدالفطر پر نئے کر نسی نوٹ جاری ہونگے یا نہیں؟

عیدالفطر پر نئے کر نسی نوٹ جاری ہونگے یا نہیں؟

2سالوں کی طرح اس عید پربھی نئےکرنسی نوٹ جاری نہیں ہونگے،اسٹیٹ بینک نے رواں سال عید پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شہریوں کیلئے بری خبر،رواں سال بھی عیدالفطر پر نئے کر نسی نوٹ جاری نہیں کئے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق 2سالوں کی طرح اس عید پربھی نئےکرنسی نوٹ جاری نہیں ہونگے،اسٹیٹ بینک نے رواں سال عید پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شہری نئے نوٹوں کے حصول کیلئےپرائیویٹ بینکوں کے چکر لگانے پر مجبور ہو گئے
بینک انتظامیہ کی جانب سے نئے نوٹوں کی فراہمی سے معذرت کی جانے لگی۔ ذرائع کا کہناہے کہ نئےنوٹ جاری نہ ہونےسےصارفین کوکاپیاں جاری نہیں ہوسکیں گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481