اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

 

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سروے 144 کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

کوئٹہ پولیس نے بتایا کہ شہید اہلکار اہلکارزرغون آباد پولیس اسٹیشن سے گھر واپس جا رہے تھے کہ سروے 144 کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

پولیس اہلکار کا جسد خاکی ضابطے کی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی اور واقعے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481