اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بے وردی اہلکار قانون کا مذاق کیوں اڑاتے ہیں ؟

01

 

قانون کے رکھوالے اگر قانون کی پابندی نہیں کریں گے تو کون کرے گا؟

ملک کے طول و عرض میں ایسے مناظر اکثر دیکھنے کو ملتے ہیں کہ جب سرکاری اہلکار بالخصوص پولیس والے وردی میں نہیں ہوتے مگر گن اٹھائے پھرتے ہیں، جو ایک طرف قانون کی صریح خلاف ورزی ہے تو دوسری طرف عام لوگوں میں خوف و ہراس پھیلنے کا سبب بنتا ہے۔

اس کے علاوہ یہ مسئلہ بھی درپیش ہوتا ہے کہ عام آدمی کیسے شناخت کرے کہ یہ پولیس اہلکار ہے یا عام شہری ہے جس نے بندوق اٹھائی ہوئی ہے۔متعلقہ حکام کو چاہیے کہ اس حوالے سے قانون پر عمل درامد یقینی بنائیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481