اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 اڈیالہ جیل میں دہشت گردی کے خلاف مصنوعی مشق

 اڈیالہ جیل میں دہشت گردی کے خلاف مصنوعی مشق

 

محکمہ داخلہ پنجاب کی ہدایت پر اڈیالہ جیل میں دہشت گردی کے خلاف مصنوعی مشق کی گئی۔

 

مشقوں میں رینجرز، جیل پولیس، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور ریسکیو 1122 نے حصہ لیا۔

 

دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر جیل کی سیکیورٹی پہلے ہی بڑھائی جاچکی ہے جبکہ محکمہ داخلہ پنجاب کی ہدایت پر قیدیوں کی ملاقاتوں پر بھی پابندی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481