اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا

اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاعات پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے امن دشمنوں کا وار ناکام بنا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق کسٹمز نےکلکٹر محمد آصف ہرگن کی قیادت میں خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے پشاور اسلام آباد موٹر وے پر ہکلہ کے قریب بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ ضبط کر لیا،

 

ضبط شدہ غیر ملکی اسلحہ میں 15 رائفل جن میں 3 کلاشنکوف ،13 پستول ،5 کلاشنکوف کے میگزین،اور 9250گولیاں شامل ہیں

، اسلحہ2گاڑیوں میں سمگل کیا جارہا تھا جس کو قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481