اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سید عاصم منیر نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیر اعظم ہاوس آمد ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف کا استقبال کیا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ ورانہ امور اور سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481