اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

رانا ثنااللہ اور سعد رفیق نےحکومتی عہدہ لینے سے انکار کر دیا

رانا ثنااللہ اور سعد رفیق نےحکومتی عہدہ لینے سے انکار کر دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما رانا ثنا اللہ اور سعد رفیق نے حکومتی عہدہ لینے سے انکار کر دیا۔
ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق عام انتخابات میں بھی حصہ نہیں لینا چاہتے تھے، انہوں نے اپنےبھائی سلمان رفیق اور پارٹی قیادت کے دباؤ میں الیکشن لڑا

ذرائع کا بتانا ہے کہ رانا ثنا اللہ ضمنی الیکشن میں بھی حصہ نہیں لینا چاہتے اور انہوں نے پارٹی کے قائد نوازشریف کو بھی آگاہ کردیا

رانا ثنااللہ کا مؤقف ہے کہ ن لیگ کا صوبائی صدر ہوں، پارٹی پالیسی کا پابند ہوں
خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481