اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سعودی عرب میں چاند نظر اگیا. کل پہلا روزہ ہوگا

9235ff90 8f47 4c06 9918 2f3e32175e0d

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے،کل بروز پیر پہلا روزہ ہوگا اس حوالے سے سعودی عرب میں سرکاری طور پر اعلان کر دیا گیا ہے۔

پاکستان میں رویت ہلال کے حوالے سے بھی کل اعلان متوقع ہے اور غالب امکان ہے کہ منگل کو پہلا روزہ ہوگا۔
دوسری طرف اسٹریلیا فلپائن انڈونیشیا سمیت کئی ممالک میں مقدس مہینے کے پہلے دن کا اعلان کر دیا گیا ہے جبکہ بعض ممالک میں بتایا گیا ہے کہ 10 مارچ بروز اتوار کو چاند نظر نہیں ایا لہذا 12 مارچ کو رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہوگا۔

 

The moon sighted in Saudi Arabia. Tomorrow will be the first fast،سعودی عرب میں چاند نظر اگیا. کل پہلا روزہ ہوگا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481