اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

صدارتی انتخابات: ریڈ زون میں سکیورٹی ہائی الرٹ ،600اہلکار تعینات

صدارتی انتخابات: ریڈ زون میں سکیورٹی ہائی الرٹ ،600اہلکار تعینات

 

صدارتی الیکشن کے دوران کل ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، 600 پولیس اہلکار ریڈ زون میں تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق غیر متعلقہ افراد کو ریڈ زون میں جانے کی اجازت نہیں ہو گی، پارلیمنٹ کے کے اندر جانے کی اجازت صرف پاسسز کے ساتھ ہو گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دفعہ 144 ریڈ زون میں پہلے سے نافذ ہے، صرف وی وی آئی پی والے سکواڈ کو ریڈ زون میں جانے کی اجازت ہے۔

واضح رہے پارلیمنٹ ہاؤس میں کل صدر کے چناؤ کیلئے انتخابات کرائے جا رہے ہیں، صدارتی امیدواوں میں اتحادی جماعتوں کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری جبکہ اپوزیشن کے امیدوارمحمود خان اچکزئی مدمقابل ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481