اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

یکم رمضان کو بینکوں میں تعطیل کا اعلان

یکم رمضان کو بینکوں میں تعطیل کا اعلان

یکم رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یکم رمضان المبارک 1445 ہجری کو عوام سے لین دین کیلئے تمام بینک بند رہیں گے ،یکم رمضان کو کو زکوةٰکی کٹوتی کیلئے "بینک تعطیل” قرار دیا گیا ہے۔
تمام بینک،ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک مذکورہ تاریخ پر عوام سے لین دین نہیں کریں گے،بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں/،مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کیلئے دفتر میں حاضر ہوں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481