اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بارشوں سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، سیلابی صورتحال پیدا

بارشوں سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، سیلابی صورتحال پیدا

بارشوں سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، سیلابی صورتحال پیدا

وزیر آباد کے مقام پر دریائے چناب میں اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔

محکمہ انہار کے مطابق حالیہ بارشوں کی وجہ سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی

دریائے چناب خانکی بیراج کے مقام پر پانی کی آمد 117944 کیوسک اور پانی کا اخراج 112960 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ انہار نے مزید بتایا کہ ہیڈ قادرآباد میں پانی کی آمد 82075 کیوسک ریکارڈ کی گئی اور پانی کا اخراج 62075 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481