اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لنڈی کوتل میں چار سال بعد برف باری،سیاح نہال

لنڈی کوتل میں چار سال بعد برف باری،سیاح نہال

لنڈی کوتل میں چار سال بعد برف باری۔سیاح نہال

ضلع خیبر لنڈی کوتل کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے برفباری کا سلسلہ جاری رہا.. برفباری کے باعث پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی اور سردی میں مزید اضافہ ہوگیا.

لنڈی کوتل میں 4سال بعد موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد خیبر پختون خواہ پشاور اور دیگر اضلاع کے سیاحوں نے فیملیز کے ہمراہ برف باری کے نظارے سے لطف اندوز ہونے کے لئے لنڈی کوتل ٹاپ سر اور انزری پہاڑوں کا رخ کر لیا اور خوب موج مستی کرکے فوٹوز ویڈیوز ٹک ٹاک بنا لئے ۔
برف باری کے بعد عوام نے لنڈی کو تل بازار اور ہسپتال میں چٹ پٹے کھانوں. مٹن کڑاہی. سیخ تکہ چپلی کباب اور دیگر کھانوں لئے مختلف ریسٹورنٹ کا رخ کیا گیا اور موسم کو انجوائے کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481