اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شہبازشریف کی بطوروزیراعظم حلف برداری تقریب کل ہوگی

شہبازشریف کی بطوروزیراعظم حلف برداری تقریب کل ہوگی

شہبازشریف کی بطوروزیراعظم حلف برداری تقریب کل ہوگی

ملک کے32ویں وزیراعظم کی حلف برداری تقریب کل ہو گی،وزیراعظم کی حلف برداری تقریب کل دوپہر3بجے ایوان صدر میں شیڈول ہے،تاحال پروگرام کے تحت صدر مملکت نئے منتخب وزیراعظم کے عہدے کاحلف لیں گے ۔

دوسری جانب قومی اسمبلی میں منتخب وزیراعظم کووزیراعظم کی سکیورٹی دے دی گئی،وزیراعظم کی حلف برداری تقریب کیلئے دعوت نامے ارسال کردیئے گئے ،آرمی چیف اوردیگر سروسز چیف وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے ،وزرائے اعلیٰ،گورنرز اور نگران وزیراعظم بھی وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے ،نواز شریف بھی کل کی تقریب میں شریک ہوں گے۔

نامزدصدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو بھی وزیراعظم کی حلف برداری تقریب کے دعوت نامے ارسال کر دیئے گئے،ن لیگ کے پارٹی عہدیداروں اور دیگر بھی وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں شریک ہوں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481